حضرت موسیٰ علیہ السلام و حضرت عیسی علیہ السلام کا امت محمد یہ میں ہونے کی دعا و خواہش کرنا
سوال
کیا یہ صحیح ہے کہ جب اس امت کی تعریف کی گئی تو حضرت موسیٰ ال نے خواہش کی کہ وہ اس امت کے نبی ہوں۔ یہ ثابت ہے یا نہیں؟ کہ حضرت موسی ال و حضرت عیسی الکی نے اس امت میں ہونے کی خواہش کی یا دعاء کی تھی؟
جواب
(۲۱) معالم التنزیل وغیرہ میں روایت مذکور ہے جس میں یہ خواہش اور دعاء ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔