زلیخا کی تحقیق
سوال
کیا زلیخا وہی عورت ہیں جن کا حضرت یوسف الکل سے نکاح ہوا اور حضرت یوسف ای پر الزام لگایا گیا، یا دونوں الگ الگ؟
جواب
اس دور میں میرے علم میں نہیں کہ زلیخا نام کی کتنی عورتیں تھیں مشہور تو ایک ہی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔