حضرت ہاجرہ و حضرت سارہ کیا ایک ساتھ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ملیں تھیں؟
سوال
حضرت ابراہیم ال کو جس جگہ حضرت سارہ رضی اللہ عنہا ملی تھیں کیا حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا بھی اسی جگہ سے ملی تھیں؟
جواب
نہیں بلکہ حضرت سارہ سے پہلے نکاح ہوا تھا ان کو ساتھ لئے حضرت ابراہیم العلم تشریف لا رہے تھے، ایک ظالم بادشاہ سے واسطہ پڑا اس نے خرق عادت حال دیکھا وہاں سے حضرت ہاجرہ ملیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔