حیات خضر علیہ السلام
سوال
حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں یا انتقال ہو چکا، ایک شخص کہتا ہے کہ حضرت خضر اللی کا انتقال ہو چکا ہے، ان کی حیات کا قائل ہونا کفر ہے، اور بعض لوگوں کے واقعات جو مشہور ہیں کہ ان کو خضر الل ملے وہ خضر علیہ السلام نہیں ہوتے بلکہ شیطان ہوتا ہے، لہذا دریافت طلب امر ہے کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں اور جو کچھ یہ شخص کہتا ہے صحیح ہے یا نہیں، مع حوالہ کتب جواب سے مطلع فرمائیں؟
جواب
جمہور علماء کا مذہب یہ ہے کہ حضرت خضر ال زندہ ہیں، ہاں بعض اس کے قائل ہیں کہ انتقال کر چکے ”قال ابن الصلاح هو حى عند جمهور العلماء والعامة معهم في ذلك وانماشذ بانكاره بعض المحدثين وتبعه النووى وزادان ذلک متفق عليه بين الصوفية واهل الصلاح وحكاياتهم في رؤيته والاجتماع به اكثر من ان تحصر انتهى، وروى الدار قطنى فى الحديث المذكور قال مد للخضر في اجله حتى يكذب الدجال وقال عبد الرزاق…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔