کیا زلیخا یوسف علیہ السلام کی بیوی تھیں؟
سوال
- یہاں پر چند لوگ حضرت یوسف علیہ السلام کی بیوی زلیخا کو نہیں مانتے، اس کا جواب دیں؟
جواب
قرآن کریم میں یہ کہیں مذکور نہیں احادیث صحاح میں بھی یہ صاف صاف نہیں دیکھا مفسرین ضرور لکھتے ہیں کہ شادی ہو گئی تھی، بعض حضرات انکار کرتے ہیں ” والله اعلم بحقيقة الحال، تاہم ان کی شان میں ہرگز گستاخی کرنے کی اجازت نہیں، اس سے پورا پرہیز کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔