الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حیات حضرت خضر علیہ السلام

سوال

حضرت خضر علیہ السلام نبی تھے، کیا حضرت موسیٰ علیہ السلام والے حضرت خضر علیہ السلام ابھی تک حیات ہیں، قرآن وحدیث سے اگر کوئی ثبوت ہو تو مطلع کریں؟

جواب

راجح یہ ہے کہ حضرت خضر ولی تھے ان کا واقعہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ قرآن کریم میں مذکور ہے، محدثین ان کے حیات ہونے کے قائل نہیں، صوفیہ قائل ہیں

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو