الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام

سوال

حضرت یوسف علیہ السلام کی ماں کا نام کیا ہے؟

جواب

حضرت یوسف علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کی والدہ کا نام کسی مستند کتاب میں نہیں دیکھا، اسرائیلیات میں راحیل نام ملتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو