انگشتری حضرت سلیمان علیہ السلام
سوال
انگشتری حضرت سلیمان اعلی معجزہ نبوت ہے یا نہیں اگر ہے تو کیا کوئی اس کو ضبط کر سکتا ہے؟
جواب
مشہور یہ ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی مملکت اور سلطنت انگشتری کی وجہ سے تھی، یعنی در حقیقت حکومت انگشتری کے تابع تھی، لہذا جس کے پاس انگشتری ہوتی اس کی حکومت ہوتی، لیکن تفسیر روح المعانی ج ۲۳، ص ۱۹۹ میں اس کی تردید کی ہے لکھا ہے کہ ”ويستبعد جداً ان يكون الله تعالى قد ربط ما اعطى نبيه عليه السلام من الملک بذلک الخاتم“ اور انگشتری کے تابع ہونا کتب یہود سے منقول ہے، جن کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔