الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت یونس علیہ السلام کا تحت الثری تک پہنچنا

سوال

ہر زمین جب کہ پانچسو برس کی راہ موٹاپہ رکھتی ہے تو حضرت یونس ال کا چالیس روز میں تحت الثریٰ پہنچنا اور پھر واپس آجانا عقلاً ونقلا کیسے ثابت ہوا؟

جواب

اس روایت کو کس مصنف نے اپنی تصنیف کے کس باب میں تحریر کیا ہے، عبارت بحوالہ وصفحہ ومطبع لکھئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو