الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سفینہ نوح میں کتنے آدمی تھے

سوال

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں وقت طوفان شمار میں کس قدر مرد وعورت تھے، ان کا جواب حدیث یا قرآن سے لکھا جاوے؟

جواب

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے شیخ حسین ابن محمد نے نقل کیا ہے کہ کل اسی تھے، اور مقاتل سے نقل کیا ہے کہ کل بہتر تھے، نصف مرد اور نصف عورتیں، اور بھی بعض اقوال ہیں ” واختلفوافي عدد اصحاب السفينة قال قتادة وابن جريج ومحمد بن كعب القرظي لم يكن في السفينة الاثمانية نوح وامرأته وثلاث بنين له سام وحام ويافث ونسائهم فجميعهم ثمانية وقال الاعمش كانوا سبعة نوح وثلاث بنيه وثلاث كنائن له…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو