الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حوا اور قابیل کے تعلق کا افسانہ

سوال

(۱) حوا حضرت آدم علیہ السلام کے نکاح میں رہتے ہوئے اس کے جنسی تعلقات قابیل سے ہو جاتے ہیں، ایک عرصہ کے بعد حوا کی حضرت آدم ال سے علیحدگی ہو جاتی ہے، حوا کا حضرت آدم العل سے ایک لڑکا ہے جس کا نام قابیل ہے، حوا قابیل سے شادی کرنا چاہتی تھیں، چند شر پسند عناصر کی وجہ سے حوا کے بچے کو نقصان پہنچنے کے خیال سے حوا اور قابیل تنہائی میں ایجاب و قبول کرتے ہیں، اور اس کو راز میں رکھتے ہیں؟ (۲)

جواب

(۱ تا ۴) یہ قصہ بالکل افسانہ ہے ماں سے نکاح کرنا کبھی کسی شریعت میں جائز نہیں ہوا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو