الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت آدم علیہ السلام وحوا کی قبر کہاں ہے؟

سوال

بعض کتابوں میں لکھا ہے جن لوگوں نے حضرت حوا کا مزار سو ہاتھ کا بنا رکھا ہے وہاں بھی زیارت کو نہ جائیں، کہ بے اصل ہے (فقط) جناب سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ حضرت حوارضی اللہ عنہا کا مزار و حضرت آدم اللی کا مزار کہاں ہے؟

جواب

روضۃ الصفا جلد اول میں لکھا ہے کہ وفات آن حضرت آدم ال در روز جمعه در مکه واقع شد و حوا بعد از و یک سال و بقولے ہفت سال رحلت نمود در جنب آدم علیه السلام مدفون شد اھ اور بعض کتب تواریخ سے معلوم ہوتا ہے، کہ حضرت آدم ال و حضرت حواء کا مزار سرندیپ میں ہے یقینی علم دشوار ہے، ملا علی قاری نے محمد بن جزری سے نقل کیا ہے کہ ”لا يصح تعیین قبر نبي غير نبينا صلى الله عليه وسلم نعم سيدنا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو