قدم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سوال
ضلع ہوگی موضع آشنبری بھان بنام قدم رسول ایک آستانه تقریباً دوسوسال کی ہے، اس میں منقوش قدم ایک پتھر ہے اس کو حضرت رسول کریم ﷺ کے قدم مبارک کا نقشہ کہتے ہیں، لوگ اس کی تعظیم کرتے ہیں بوسہ دیتے ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ اور چیزیں بھی تھیں، مثلاً حضور ﷺ کا جبہ تسبیح، رومال مبارک اب وہ چیزیں ضائع ہو گئیں، کہتے ہیں کہ مولوی حفیظ الدین دلی کے بادشاہ کے ملازم تھے، برطانیہ نے ان کو بہت روپیہ دیا، اس کے ذریعہ سے بادشاہ کو پکڑا، اس کے انعام میں مولوی حفیظ الدین صاحب کو دو گھنٹہ ایک گھنٹہ کیلئے اختیار دیا گیا کہ شاہی دربار سے…
جواب
حضرت نبی اکرم ﷺ کا کسی پتھر پر قدم مبارک رکھنے سے پتھر میں قدم مبارک کا نقش اتر آنا جیسا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قدم مبارک کا نقش اتر آیا تھا کسی صحیح روایت سے ثابت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔