حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نیزہ کا طول وعرض
سوال
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نیزہ کا طول وعرض کیا تھا؟
جواب
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پانچ نیزے تھے بعض بڑے تھے بعض چھوٹے، کسی کو نماز کیلئے سترہ بنایا جاتا تھا، کوئی قتال وغیرہ کے کام میں آتا تھا، زاد المعاد اور عینی اور فتح الباری میں ان نیزوں کے نام بھی لکھے ہیں، اگر ایک ہی نیزہ ہوتا تو اسکے طول و عرض کو تلاش کیا جاتا، حافظ ابن حجر نے اسپر اٹھارہ مقام پر کلام کیا ہے، مگر طول نہیں لکھا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔