الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ابو جہل سے غلام کا حضرت نبی اکرم ﷺ سے متعلق سوال کرنا

سوال

بعض حضرات کہتے ہیں کہ ابو جہل کا ایک غلام تھا، جس نے ابو جہل سے غالباً کسی وقت تنہائی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق سوال کیا تھا، کہ آنحضرت ﷺ حق پر ہیں، یا تم حق پر ہو؟ تو اس نے جواب دیا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم حق پر ہیں، تو غلام نے پھر سوال کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب حق پر ہیں تو تم کیوں نہیں مان لیتے ہو؟ تو ابو جہل نے یہ جواب دیا کہ ہماری اور بڑوں کی ناک کٹ جائے گی، کیا یہ واقعہ سچ ہے، اگر سچ ہے تو صحیح اور مکمل واقعہ کتابوں کے حوالہ سے مطلع فرمائیں؟

جواب

اس قسم کے واقعات متعدد لوگوں کے پیش آئے ہیں، خود قرآن پاک میں ہے ”الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَ هُمْ “ (الاية یہ تو اہل کتاب کے متعلق ہے، دوسری جگہ ہے ”وَجَحَدُوا بِهَا وَاسْتَيْقَنَتُهَا أَنْفُسُهُمْ ظُلْماً وَعُلُوّاً (الآية)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو