مہر نبوت اور جسم اطہر پر مکھی نہیں بیٹھی
سوال
آنحضرت ﷺ کے متعلق یہ دریافت طلب ہے کہ مہر نبوت کی اصلیت کیا ہے، اور اس کا نام مہر نبوت کس نے رکھا، اور مکھی آپ ﷺ کے جسم اطہر پر بیٹھی تھی یا نہیں؟
جواب
بہت سی احادیث میں خاتم نبوت کا ذکر آیا ہے، اسکی مثال بیان کی گئی ہے، کہ وہ بیضوی شکل میں کبوتر کے بیضہ کے برابر حضور ﷺ کے دونوں مونڈھوں کے درمیان سرخ رسولی کی طرح تھی، بعض احادیث میں ہے، اسپر محمد رسول اللہ لکھا ہوا تھا، اور وہ حضور ﷺ کے بدن مبارک پر ولادت ہی کے وقت سے تھی، اور وصال کے بعد وہ نہیں رہی تھی، فتح الباری، نووی، جمع الوسائل وغیرہ میں اس کی پوری تفصیل موجود ہے، اور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔