الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت نبی اکرم ﷺ نے کس کو قتل کیا؟

سوال

حديث ”اشتد غضب الله على من قتله النبي صلى الله عليه وسلّم فی سبیل اللہ “نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے لوگوں کو فی سبیل الله قتل فرمایا ہے، اور وہ کون ہیں؟ مع حوالہ کے جواب عنایت فرمائیں تو کرم ہو گا؟

جواب

ابی ابن خلف ایک عمدہ گھوڑے پر سوار غزوہ احد میں ایسے وقت قریب پہنچا کہ شیطان نے آواز لگائی تھی کہ حضور ﷺ مقتول (شہید) ہو گئے، (حالانکہ آپ صرف مجروح ہوئے تھے، اور پہلے سے اس نے یہ کہا تھا کہ میں قتل کرونگا جیسے ہی وہ سامنے آیا تو آپ نے حارث بن صمہ انصاری ﷺ سے نیزہ لے کر اس کے مارا جو اس کے گلے پر لگا جس سے وہ بدحواس و بے تاب ہو کر بھاگا، لوگوں نے اس کو تسلی بھی دی کہ معمولی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو