وفات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت کسی خلیفہ کے موجود نہ ہونے کی وجہ
سوال
بوقت وفات رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خلفائے اربعہ میں سے کوئی بھی موجود نہیں تھا، پھر آپ کے انتقال کے بعد حاضر ہوئے، کیا یہ صحیح ہے؟ اگر واقعی ایسا ہے تو یہ حضرات کہاں پر تشریف فرما تھے؟
جواب
سب کے مکانات الگ الگ تھے، سب اپنی اپنی جگہ تھے، کسی کو انداز نہیں تھا کہ آج وفات ہو جائے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔