الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے لئے بددعا کی

سوال

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں قبل یا بعد نبوت کسی مشرک وکافر کا نام لے کر بددعا کی تھی اور کس موقعہ پر کی تھی؟

جواب

متعدد مرتبہ کچھ آدمیوں کے لئے کی ہے، عتیبہ بن ابی لہب کے لئے کی ہے، قنوت نازلہ میں محض قبائل کے نام لے کر بددعا کی ہے، صفوان بن امیہ، سہیل بن عمرو، حارث ابن ہشام پر بھی بددعا کی ہے ”کمافی البخاری، پھر آیت “ليس لك من الامر شئي الخ “نازل ہوئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو