عصا ہاتھ میں رکھنا سنت ہے
سوال
عصا ہاتھ میں رکھنا سنت ہے، کیا عصا ہاتھ میں رکھنا عمر کے ساتھ مقید ہے یا ہر کوئی اس کو رکھ سکتا ہے؟
جواب
اگر ادائے سنت کی نیت ہو تو موافق سنت عصا رکھنے سے ان شاء اللہ بلا قید عمر بھی ثواب ملے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔