الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا قبل از معراج پچاس نمازیں اور دن میں سات مرتبہ غسل فرض تھا

سوال

کیا قبل از معراج شریف ۵۰ نمازیں اور دن میں سات مرتبہ غسل فرض کیا گیا تھا جیسا کہ ابوداؤد شریف میں ہے؟

جواب

ابوداؤد شریف کی وہ عبارت نقل کیجئے جس سے آپ نے یہ سمجھا ہے کہ قبل از معراج پچاس نمازیں اور سات مرتبہ دن میں غسل فرض کیا گیا تھا، یہ بھی لکھئے کہ یہ کس باب میں ہے؟ تب اس کے متعلق جواب دیا جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو