الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ولادت شریفہ سے خوش ہو کر باندی آزاد کرنے پر بھی کیا عذاب جہنم ہوگا

سوال

پیارے نبی ﷺ کی پیدائش کے موقعہ پر آپ ﷺ کے چچا ابولہب نے ایک لونڈی کو آزاد کیا تھا، جس سے خداوند کریم بہت خوش ہوئے تو پھر جہنم کیوں ملی، اور ہر سال پیارے نبی کی ولادت کے دن تاریخ کو اس کے عذاب میں کمی کر دی جاتی ہے، کہاں تک صحیح ہے؟

جواب

لونڈی کا آزاد کرنا کتب تواریخ میں موجود ہے، اور عذاب میں کسی قدر تخفیف ایک خواب میں مروی ہے، ابولہب کے ایمان نہ لانے کی وجہ سے اس کا جہنم میں جانا قرآن میں مذکور ہے۔ سَيَصْلى نَاراً ذَاتَ لَهَب۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو