معراج میں رویت
سوال
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ہو گیا ہے، یا نہیں؟
جواب
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو جب معراج ہوئی تو اس وقت بعض علماء قائل ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے، پھر بعض کہتے ہیں کہ دل کی آنکھ سے دیکھا ہے، بعض کہتے ہیں کہ ظاہری آنکھوں سے اور بعض کہتے ہیں کہ ”مَا كَذَبَ الْفُوَادُ مَا رَای“ میں حضرت جبرئیل علیہ السلام کو دیکھنے کا ذکر ہے، چنانچہ تفسیر مدارک میں ہے (مَا كَذَبَ الْفُؤاد) فؤاد محمد (ما رأى)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔