الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حضرت مریم کا نکاح حضور ﷺ سے ہوگا

سوال

سنا گیا ہے کہ حشر کے دن بعد از حساب و کتاب بی بی مریم کا نکاح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کیا جائے گا یہ کہاں تک صحیح ہے؟

جواب

بی بی مریم کا حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ملنا تفسیر ابن کثیر میں موجود ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو