الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کثرت ازدواج کی حکمت

سوال

کیا وجہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ذات اقدس کے لئے نو یا سات ازواج مطہرات کو جائز قرار دیا اور عام امت کے لئے بیک وقت چار کی قدغن لگا دی واضح باد کہ اس سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان وذات مبارک میں معاذ اللہ کوئی تنقید وتنقیص نہیں ہے، بلکہ یہ کوئی کافر کا اعتراض ہو سکتا ہے، اس کی تشفی کے لئے وضاحت مطلوب ہے۔

جواب

کثرت ازدواج کا مسئلہ جذبات نفسانی کا غلبہ اور تسکین نہیں ہے، جیسا کہ حالت ذیل میں غور کرنے سے بغیر کسی کے سمجھائے، ایک سلیم الفطرت آدمی خود بخود سمجھ سکتا ہے، پہلی شادی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ۲۵ سال کی عمر میں کی جب کہ قوت نامیہ کی ترقی ختم ہو جاتی ہے، اور ایسی عورت سے جسکی ایک سے زائد شادیاں پہلے ہو چکی تھیں، اور وہ بیوہ تھیں اور عمر چالیس ہو چکی سال تھی، پچاس سال سے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو