حضرت حمزہ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے رضاعی بھائی تھے
سوال
ایک کتاب میں یہ لکھا ہے کہ حضرت حمزہ نے رسول اللہ ﷺ کے دودھ شریک بھائی تھے، جسکی بنا پر آپ کو بچی نے چچا کہا کتاب کا نام ہے اسلام حصہ سوم، ص۲۹۲ اس کی صاف صاف تفسیر بیان فرمائیں؟
جواب
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت نبی اکرم ﷺ کے چچا بھی تھے، اور دودھ شریک بھائی بھی تھے۔ اور واقعہ مذکورہ بخاری شریف میں مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔