الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت ماریہ آنحضرت ﷺ کی لونڈی تھیں نہ کہ زوجہ مطہرہ

سوال

یہاں یہ بات سننے میں آئی ہے کہ حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کے حضرت محمد ﷺ سے حضرت ابراہیم پیدا ہوئے تھے، مگر حضرت محمد ﷺ سے حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کا نکاح نہیں ہوا تھا، یہ بات درست ہے؟

جواب

اس میں کوئی شک نہیں کہ حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ماہ ذی الحجہ ۸ھ میں حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے اور سولہ یا اٹھارہ مہینے کے بعد آپ کا انتقال ہو گیا، اور جنت البقیع میں مدفون ہوئے ” الاکمال فی اسماء الرجال “ میں ہے هذا ابراهيم ابن رسول الله صلى الله عليه وسلم من مَارِيَة القبطية كتب تواریخ سے ثابت ہے کہ عزیز مصر کو جو آپ ﷺ نے خط لکھا تھا تو اس کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو