الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایلچی کا لفظ

سوال

جو شخص احمد مجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایلچی بتاتا ہے، آپ اس کے بارے میں حدیث وفقہ سے جواب دیں؟

جواب

ایلچی کے معنی ہیں قاصد، پیغام پہنچانے والا، حضور اکرم فخر دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک و تعالیٰ کا پیغام مخلوق کو پہنچانے کے لئے تشریف لائے، گذشتہ کتابوں میں یہ لفظ اسی اعتبار سے اس معنی میں مذکور ہے، ترکی لفظ ہے، ہمارے اردو میں یہ کچھ اونچا لفظ نہیں معمولی آدمی جو پیغام یا خط لے کر جائے، اس کو بھی ایلچی کہدیتے ہیں، اس لئے سرور کائنات سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · اردو