الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نا بالغ اولاد کا نان نفقه

سوال

ہمارے والدین اپنے باپ دادا کے جدی مکانات میں رہتے تھے، کیا بیٹوں کو بھی نا بالغی کے دوران اپنے باپ کے مکانات میں رہنے کا شرعاً حق ہے؟

جواب

نابالغ اولاد کا کھانا کپڑا، رہن سہن والد کے ذمہ ہوتا ہے، جب کہ خود اس نابالغ کے پاس مال نہ ہو، جیسا کہ کتب فقہ میں مذکور ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو