الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اولاد کو کیا نقد نفقہ دینا لازم ہے

سوال

نفقہ جو باپ کے ذمہ ہے وہ اگر نقد کی صورت میں ادا نہ کرے بلکہ بچوں کے کپڑے وخوراک وعلاج کا بندو بست خود کر دیا کرے تو نفقہ کا حق ادا ہوگا، یا نہیں؟ بینوا وتوجروا

جواب

ادا ہو جائے گا، نقد دینا لازم نہیں ضروریات کا پورا کرنا مقصود ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو