نکاح محرمہ کی اولاد کا نسب
سوال
ان دونوں کی جفتی سے جو اولاد ہوئی اس کا نسب زید سے ثابت ہوا یا نہیں، مگر زید اس کو اپنا لڑکالڑ کی ثابت کرتا ہے؟
جواب
باوجود نکاح حرام ہونے کے اس نکاح سے جو اولاد ہو گی وہ زید سے ثابت النسب ہوگی، نکاح محارم سے جو اولاد پیدا ہوتی ہے، وہ امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک ثابت النسب ہوتی ہے: ولا حد ايضاً بشبهة العقد اى عقد النكاح عنده اى الامام كوطء محرم نكحها وقالا ان علم الحرمة حد وعليه الفتوى خلاصة لكن المرجح في جميع الشروح قول الامام فكان الفتوى عليه اولى قاله قاسم في تصحيحه لكن في القهستاني…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔