ولد زنا کا نسب
سوال
زید کا تعلق ناجائز حمیدن سے تھا زید کے نطفہ سے اس تعلق ناجائز کے درمیان ایک لڑکا بکر پیدا ہوا بعدہ حمیدن سے زید نے (نکاح) عقد کر لیا تو کیا زید کی پہلی بیوی کا لڑکا عمر بکر کا سوتیلا بھائی کہلائے گا، اور عمر کی اولاد بکر کی بھتیجہ بھتیجی ہوئے کہ نہیں۔ فقط
جواب
زنا سے نسب ثابت نہیں ہوتا: عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِهِ قَالَ قَامَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ إِنَّ فُلانَا ابْنِي عَاهَرُتُ بِأُمِّهِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لا دَعْوَةَ فِي الإِسْلامِ ذَهَبَ اَمْرُ الْجَاهِلِيَّةِ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔