الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حمل سوکھ کر ڈیڑھ سال بعد بچہ پیدا ہوا

سوال

ہندہ تین بچوں کی ماں ہے، ایک سال شوہر پردیس میں رہا، پھر شوہر ہندہ کو اپنے ساتھ لے گیا، مگر پانچ ماہ کے بعد ہندہ کی بچی پیدا ہوئی، تو یہ بچی جائز کی ہے، یا نا جائز؟ ہندہ کہتی ہے کہ بوجہ بیماری میرا حمل سوکھ گیا تھا، اس لئے بچی دیر میں پیدا ہوئی، یعنی یہ بچی ایک سال پانچ ماہ بعد پیدا ہوئی، شوہر بھی اس کی تصدیق کرتا ہے، سوال یہ ہے کہ یہ بچی جائز ہے یا نا جائز؟

جواب

ان حالات میں اس بچی کو ناجائز نہیں کہا جائے گا، وہ اپنے باپ کی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو