چھ ماہ بچہ کے نسب کا ثبوت
سوال
زید نے شادی کی اور چھ مہینہ بارہ دن بعد اس کے بچی پیدا ہوئی پورے جسم کے ساتھ اور شادی کے بعد زید نے بلا چون وچرا شب باشی کی اب چھ مہینے بارہ دن بعد جب بچی پیدا ہوئی تو لوگوں نے محض مشہور کیا کہ یہ بچی چھ مہینے کی نہیں بلکہ نویں مہینے کی ہے، اور علماء سے دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا، بارہ روز زیادہ ہے، اس میں کوئی شک نہیں، اب لوگوں کے طعن کے بعد زید انکار کرتا ہے اور کہتا ہے کہ لیلۃ الزفاف میں آثار وعلامت میں پایا اور دو تین دن بعد ہندہ سے پوچھا تو وہ کہتی ہے کہ ہاں فلاں شخص نے مجھ سے بدکاری کی تھی اب ہندہ…
جواب
شریعت نے ثبوت نسب کے لئے بہت احتیاط کا پہلو اختیار کیا ہے، اور حتی الوسع کسی کو اس کا موقع نہیں دیا کہ کسی بچہ کو ولد الزنا اور حرامی کہے نیز مسلمان مرد اور عورت کی عزت کی بھی حفاظت کی ہے کسی کو (بدکار زانی زانیہ)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔