شادی کے بعد بچہ پیدا ہو تو وہ حرامی کب ہے؟
سوال
مسماۃ پٹھانی نکاح نابالغی کے وقت باپ نے فتح محمد ولد شیرین سے پڑھا دیا لیکن رخصتی نہیں ہوئی، باپ کے گھر میں کافی عرصہ سے بالغ ہو کر بھی رہی، باپ کے گھر میں ایک لڑکا پیدا ہوا اس لڑکی سے حرام کاری سے وہ حرامی لڑکا جو کہ زنا سے پیدا ہوا، لوگوں کی پرورش میں دیا گیا مسماۃ پٹھانی کے والد نے بڑی کوشش اور محنت سے اپنی لڑکی کو اپنے خاوند فتح محمد کے گھر آباد کیا، بعد میں مسماۃ مذکورہ سے ایک لڑکی پیدا ہوئی جس کی پیدائش کا رجسٹر چوکیدار میں اندراج ہے لڑکا جو حرامی تھا، اور اس کا نام قائد بخش ہے، اس کی پیدائش رجسٹر چوکیدار…
جواب
جس لڑکی کی شادی ہو چکی اور اس کو چھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا، پھر اس کے بچہ پیدا ہوا تو محض اس وجہ سے کہ ابھی رخصتی نہیں ہوئی، اس کے بچے کو حرامی اور زنا کا بچہ کہنا جائز نہیں ہے جب تک زنا کے چار عینی گواہ شرعی شہادت نہ دیں اسے حرامی کہنے والے سخت مجرم ہیں ان کو ایسا کہنے سے اپنی زبان بند رکھنا ضروری ہے، وہ سخت سزا کے مستحق ہیں، اہم گروہ بچہ فتح محمد کا ہے تو فتح محمد کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔