الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبول خلع کب تلک

سوال

ایجاباً تحریر خلع بیوی کی طرف سے آئی، شوہر کو یہ یاد نہیں کہ مجلس علم میں اس نے اس کو قبول کیا یا نہیں؟ زیادہ عرصہ گزرنے کی وجہ سے البتہ اتنا ہوا کہ اس تحریر خلع کا جواب شوہر نے ایک ماہ بعد اس امید پر کہ شاید بیوی کا خیال بدل جائے، اور وہ رجوع کرلے یا پھر بیوی نے پندرہ دن کے بعد شوہر کی اس تحریر کا جواب کہ مجھے خلع منظور نہیں ہے، آکر لے جاؤ، تو اس کے جواب میں شوہر نے جو الفاظ لکھے تھے وہ یہ ہیں۔

جواب

نکاح بالیقین قائم ہے، جب تک اس کو رفع کرنے والی کوئی یقینی شئی متحقق نہیں ہوگی، اس کے مرتفع ہونے کا حکم نہیں کیا جائے گا، اور وہ یہاں موجود نہیں، یعنی ایجاب خلع کا قبول اسی مجلس میں وہ جس میں ایجاب یا ایجاب کا علم ہوا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو