الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خُلع

سوال

زید کی عورت مسماۃ ہندہ جس کو وہ اپنے گھر چھوڑ کر ملک پنجاب میں واسطے جستجوئے ملازمت چلا آیا، اور مذکورہ زید کو ملازمت بھی مقام کالکا میں مل گئی، جس کی اطلاع مسماۃ ہندہ اور اس کے والدین وبرادران کو ہوگئی تھی کہ زید فلاں جگہ پر ملازم ہو گیا ہے، بعد اس کے ملازم ہو جانے کے زید کی منکوحہ مسماۃ ہندہ بلا کسی اطلاع واجازت زید کے اپنے والدین کے گھر چلی گئی، اور اب تک وہاں ہی والدین کے پاس رہتی ہے، اس بات اور چند دیگر شکایات پر ہر دو اطراف میں کشیدگی پیدا ہو گئی، جس کی وجہ سے معاملہ یہاں تک پہنچا کہ مسمی زید نے ایک تحریر…

جواب

اگر زید اس تحریر کا اقرار کرتا ہے تو صورت مسئولہ میں زید کی بیوی پر تین طلاق ہو جائیں گی بشر طیکہ بیوی پانچ سو روپیہ بدل طلاق ادا کر دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو