الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خلع کی تشریح

سوال

خلع شرعی طریقہ پر کیا ہے، امید کہ آگاہی کے لئے مفصل طور پر تحریر فرما دیں۔

جواب

اگر تخالف طبائع یا کسی اور وجہ سے زوجین میں نباہ دشوار ہو جائے اور شوہر طلاق دینے پر آمادہ نہ ہو تو شریعت سے اس کی بھی اجازت ہے، کہ عورت اور مرد خلع کر لیں یعنی لفظ خلع یا اس کے ہم معنی کسی لفظ سے زوجین حقوق زوجین کو ساقط کر دیں، مثلاً زوجہ اپنا مہر ساقط کر دے اور زوج اپنی ملک نکاح کو زائل کر دے، یا عورت کچھ مال دیدے اور زوج اپنی ملک نکاح کو زائل کر دے یہ خلع شرعاً طلاق بائن…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو