شوہر کو باپ کہنا
سوال
اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو کہے کہ تم میرے باپ ہو، تین مرتبہ عورت وشوہر کا کیا حکم ہوگا؟
جواب
اس سے کوئی حرمت واقع نہ ہوگی، دونوں بدستور میاں بیوی رہیں گے، البتہ ایسے الفاظ کہنا منع اور مکروہ ہے اس سے پرہیز اور توبہ کر لینی چاہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔