بیوی کو دادی اماں کہنا
سوال
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے مذاق میں کہہ دیا کہ تو تو پوری دادی اماں ہو رہی ہے، مرد نے عورت کو کسی تعجب خیز بات پر کہہ دیا تھا حالانکہ شوہر کو بھی ایسا کہنے کی عادت بھی نہیں، اب کیا کفارہ لازم ہوگا۔
جواب
اس صورت میں کوئی کفارہ لازم نہیں، نکاح بدستور قائم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔