الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلاق کے بعد نکاح ثانی ہو جانے پر بھی مطلقہ کو اپنے گھر رکھنا

سوال

کسی شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر اپنے گھر چھوڑی ہے، اس سے ملتا جلتا ہے، اس عورت نے دوسرے خاوند سے نکاح کیا ہے، اس عورت سے دولڑ کی ہیں، ان لڑکیوں کی وجہ سے رہتی ہے۔

جواب

ایسی عورت سے ملنا جلنا اور اس کو اپنے گھر رکھنا منع ہے، اس کو چاہئے کہ اس عورت کو اسکے خاوند کے گھر پہنچادے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو