طلاق کے بعد پندرہ سال تک ہم بستری کرتا رہا
سوال
زید بیوی کو طلاق مغلظہ دے چکا تھا، مگر پندرہ سال تک اس سے ہم بستری کرتا رہا، اور بچے پیدا ہوتے رہے، شرعی حیثیت سے اس کو کیا سزادی جائے اور کیا سلوک کیا جائے؟
جواب
اس نے سخت جرم کا ارتکاب کیا ہے، مگر اس کی اصل سزا کی شرائط موجود نہیں، اس لئے وہ سزا نہیں دی جاسکتی، نیز اتنی مدت سے وہ نا جائز کام میں مبتلا ہے، سب خاندان اور اہل بستی واقف ہو کر کیوں خاموش رہے، کیوں اس کا حل دریافت نہیں کیا، اب کیا داعیہ پیش آیا، جو یہ مسئلہ اٹھایا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔