الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شادی سے پہلے یہ کہنا کہ اگر میں رات میں تیرے بستر پر نہ سویا کروں تو میری بیوی پر تین طلاق

سوال

بدرالدین وسیف الدین دو نوجوان لڑکے ہیں، بدرالدین نے سیف الدین سے کہا کہ تم یہ کہو کہ تیری شادی سے پہلے اگر میں رات میں تیرے بستر پر نہ سویا کروں تو میری بیوی پر تین طلاق ہیں، تو سیف الدین نے اس بات کا اقرار کر لیا، اور یہ سب کلام کاغذ پر لکھا، پھر جب سے سیف الدین بدرالدین کے بستر پر رات میں سوتا رہا لیکن دونوں کے دل میں یہ خیال تھا کہ اگر کوئی سخت ضرورت یا مشکل پیش آئے اور سونا ایک ساتھ ممکن نہ ہو تو سونے کی کوئی بات نہیں اور یہ کلام مکالمہ میں طے ہوا تھا، کاغذ میں لکھا ہوا نہیں ہے، ظاہر ہے کہ دونوں کی شادی ابھی…

جواب

اس صورت میں کہ ابھی تک شادی نہیں ہوئی کوئی عورت اس کے نکاح میں نہیں، تو اس کلام یا تحریر کی وجہ سے اس کی بیوی پر کوئی طلاق نہیں ہوئی ہے تنبیه: دونوں جوانوں کا ایک بستر پر سونا ٹھیک نہیں ہے، اس سے پورا پرہیز کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو