میرا تیرا کوئی رشتہ نہیں ہے“ سے طلاق
سوال
مسماۃ ہندہ کو اس کے شوہر نے مارا پیٹا اور گھر سے باہر نکال دیا اور کہا کہ میرا تیرا کوئی رشتہ نہیں ہے تیری مرضی آئے سو کر اب ہندہ کا دوسری جگہ نکاح درست ہے یا نہیں؟
جواب
اگر شوہر نے طلاق کی نیت سے ایسا کہا ہے کہ میرا تیرا کوئی رشتہ نہیں تیری مرضی آئے سوکر، تو اس سے طلاق بائنہ ہو گئی ہے اس کے بعد عدت تین ماہواری گزار کر دوسری جگہ عورت کو نکاح کرنا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔