تین طلاق کے بعد رکھنے والے کے احکام (امامت جنازه معاشره وغيره)
سوال
(۱) زید نے بقائم ہوش وحواس معززین شہر کے سامنے بجبر واکراہ تین طلاق دیدی، آیا وہ دوبارہ اس مطلقہ کو رکھ سکتا ہے، یا نہیں، نکاح کر سکتا ہے، اگر کر سکتا ہے، تو کن شرائط کے ساتھ؟ (۲) اگر زید مذکور تین طلاق کے بعد تجدید نکاح کرے اور دلیل میں یہ کہے کہ امام شافعی رحمہ اللہ کے نزدیک ایسا کرنا جائز ہے، اس لئے میں نے ایسا کیا، کیا یہ قول اس کا معتبر ہے؟ (الف) کیا امام شافعی یا کسی اور امام کا یہ مسلک ہے، کہ تین طلاق کے بعد تجدید نکاح کر کے مطلقہ کو رکھے؟ (ب) مقلد امام ابو حنیفہ ہو کر ایسا کرنا جائز ہے، یا نہیں؟ (ج)
جواب
(۱) اس پر طلاق مغلظہ واقع ہوگئی اب اس سے نکاح حرام ہے: حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْره (الآية)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔