تین طلاق
سوال
ایک شخص اپنی ساس سے لڑائی کے درمیان اپنی بیوی بے قصور کو تین چار دفعہ طلاق کہہ دی طلاق غصہ کی حالت میں کہی بعدہ نادم ہوا، حلال ہونے کی کیا صورت ہے ایک عالم اہل حدیث نے عدم حرمت کا فتویٰ دیدیا ہے، مدلل تحریر فرما دیں۔ فقط
جواب
صورت مسئولہ میں طلاق مغلظہ واقع ہوگئی، اب بغیر حلالہ کے جائز نہیں، یہ مسئلہ قرآن کریم، حدیث شریف سے ثابت ہے، جمہور صحابہ وتابعین کا مذہب بھی یہی ہے، (بجز ایک دو کے) والبدعى ثلاث متفرقة ا هـ در مختار
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔