تین طلاق ایک مجلس میں
سوال
زید نے اپنی زوجہ کو ایک مجلس میں تین طلاق دیدی طلاق دیتے ہوئے ابھی تقریباً ڈیڑھ ماہ گذرے ہیں کیا وہ اپنی بیوی کو پھر رجوع کر سکتا ہے۔ جواب منجانب غیر مقلدین از مدرسہ جامعہ اسلامیہ عربیہ رحیمیہ بنارس
جواب
جب ایک شخص نے اپنی مدخولہ بیوی کو ایک دفعہ کہا کہ میں نے تجھے طلاق دی تو اس سے ایک طلاق رجعی واقع ہو گئی، جب دوسری دفعہ عدت ختم ہونے سے پہلے اس مجلس میں یا دوسری مجلس میں کہا کہ میں نے تجھے طلاق دی تو دوسری طلاق رجعی ہو گئی، ان دو طلاق کا حکم یہ ہے کہ اندرون عدت اس کو رجعت کا حق حاصل ہے، اگر اس نے ایک دفعہ یا دو دفعہ طلاق دے کر رجعت نہیں کی اور عدت گزر گئی تو حق رجعت ختم ہو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔