الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وضو کرتے ہوئے انگلیوں میں خلال کب کرے

سوال

وضو میں ہاتھ دھونے کے بعد مسح سے قبل خلال انگلیوں کا کرنا چاہیئے یا جیسا کہ بعض لوگوں کو دیکھا ہے کہ سر و کان کے مسح کے بعد خلال کرتے ہیں وہ کرنا چاہیئے۔

جواب

جب ہاتھ دھوئے جب ہی انگلیوں کا بھی خلال کر لے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو