مسح کے لئے ماء جدید ضروری نہیں
سوال
اگر کوئی متوضی ہاتھ منہ دھونے کے بعد تر ہاتھ سے بغیر ماء جدید کے سر کا مسح کر لیویں اس وضو سے نماز وغیرہ بھی پڑھ لیں تو اس وضو سے نماز ہوگی یا نہیں؟
جواب
ایسا کرنے سے وضو اور نماز میں کچھ خرابی نہیں ہوتی مسح ربع الرأس واللحية المسح اصابة اليد المبتلة العضو اما بللاً ياخذه من الاناء أو بللا باقيا في اليد بعد غسل عضو من المغسولات اهـ شرح وقایه ص: ۵۵ ج ۱ .
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔