الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ناخن پر سرخی جم جائے تو کیا حکم ہے!

سوال

عورتیں ناخنوں پر زینت کے لئے غلیظ سرخی لگاتی ہیں تو بغیر اس کو الگ کئے وضوء اور غسل اس پر درست ہوگا یا نہیں؟

جواب

ناخنوں پر جو سرخی عورتیں تزین کے لئے لگاتی ہیں اور وہ ایسی جم جاتی ہے کہ وضوء اور غسل کا پانی ناخنوں تک نہیں پہونچتا تو ایسی حالت میں نہ وضو صحیح ہوتا ہے نہ غسل صحیح ہوتا ہے جب تک اس سرخی کو علیحدہ نہ کیا جائے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو